جمہوریت مشرکوں کا نظام ہے یہ اسلام عیسائیت اور یہودیت تینوں کے خلاف ہے اور یہ اسلام سے مقابلے کا دین ہے جس کا عقیدہ سیکولرزم ، معیشت سرمایہ دارانہ نظام ، معاشرتی نظام آزادیوں اور برابریوں ، حکومتی نظام جمہوریت، خارجہ پالیسی استعمار پر مبنی قومی مفاد ہے۔
اللہ اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قیامت کے دن قبول نہیں کرے گا۔ اپنے اپنے شیخ کے دھوکوں سے نکلیں۔