SlideShare a Scribd company logo
1 of 22
ابراہیم علیہ السلام   کی زندگی ميں همار ليے   سبق
ابراہیم علیہ السلام ک ا   بچپن ( ولقد آتينا إبراهيم رشده من قبل  )
اہراہیم علیہ السلام عراق کے شہر بابل میں تقریباً  1999  قبل مسیح آزرنامی بت پرست کے گھر پیدا ہوئے ،قوم بتوں اور شمس وقمر کی پوجا کرتی تھی،لوگوں نے نمرود بن کنعان بادشاہ وقت کو بھی الوہیت کا درجہ دے رکھا تھا ،   باپ بت گری اور بت فروشی کرتا تھا - کبھی کبھی ابراہیم علیہ السلام کو بھی بیچنے کے لیے دیتا،آپ اسے اٹھاکر بازار لاتے اور اعلان کرتے  ”ہے کوئی جو ان بتوں کو خریدے جو اسے نقصان ہی پہنچائ ي ں گے نفع نہیں پہنچا   سکتے “  چنانچہ کوئی خریدنے نہیں آتا۔   کبھی،کبھی پانی میں اس کا منہ ڈبوتے اور کہتے  ”پانی پی لو، پانی پی لو “
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے سبق کیوں؟   (1) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ابراہیم علیہ السلام کی زندگی میں جو پیغام ہے کسی دوسرے نبی کی زندگی میں نہیں  (  وابراہیم الذی وفی  ) ( اذابتلی ابراہیم ربہ بکلمات فاتمھن  )   اس لیے کہ وہ” خلیل اللہ“ ”انسانوں کے امام “ ”بانی حنیفیت “ پانچ ”اولوالعزم من الرسل “میں سے ایک ہیں جن کی ذریت سے ہی بعد کے سارے انبیاءآئے ۔   جن کو اسوہ بنانے کا حکم اللہ پاک نے اپنے نبی کو دیا ثم اوحینا الیک ان اتبع ملة ابراہیم حنیفا ۔ پھر ہم نے آپ کی طرف وحی بھجی کہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت حنیفیت کی تابعداری کریں پھر اللہ پاک نے ہمارے لیے ان کی زندگی کو اسوہ اور نمونہ بنایا قد کانت لکم اسوہ حسنة فی ابراہیم والذین معہ کہ تمہارے لیے ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ساتھ جولوگ تھے ان کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے ۔ بلکہ اللہ پاک نے یہاں تک فرمایاومن یرغب عن ملة ابراہیم الا من سفہ نفسہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت سے وہی اعراض کرسکتا ہے جو بیوقوف ہو۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک نے ان کی بہت ساری یادوں کو امت مسلمہ کے لیے تازہ رکھا ۔ چنانچہ آج کعبہ ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، مقام ابراہیم ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، حج ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، قربانی ان کی یاد تازہ کرتی ہے ، صفا ومردہ کی سعی ان کی یاد تازہ کرتی ہے ، آب زمزم ان کی یاد تازہ کرتا ہے ،جمرات کو کنکریاں مارنا ان کی یاد تازہ کرتا ہے ۔ (2)   آج ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں لگتا ہے کہ وہی ابراہیمی دور ایک بار پھر لوٹ کر آگیا ہے ،بت پرستی، شمس پرستی ،قمرپرستی،قبرپرستی ، رجال پرستی اور نہ جانے کون کون سی پرستیاں انسانی سماج میں رائج ہیں، اس پر مستزاد یہ کہ کفر کی طاقتیں اسلام واہل اسلام کو نابود کرنے کے لیے گویا ادھار کھائی بیٹھی ہیں ۔ ایسے پرآشوب دور میں سنت ابراھیمی سے سبق حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ (3 )  ہم اس آخری شریعت کے علمبردار ہیں جس کے علاوہ قیامت تک کوئی شریعت مقبول نہیں اور اس کی تبلیغ کی ذمہ داری  اب انبیاء   پر نہیں رہی کیونکہ نبوت کا دروازہ بند ہوچکاہے ،  ہر مسلمان پر ہے  ( بلغوا عنی ولو آیة  )
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے دعوتی سبق   (1)  اسلام وراثتی مذہب نہیں  :   ,[object Object]
(2)  دعوت کی ذمہ داری قبول کرنے کے سب سے زیادہ حقدار نوجوان ہیں  :   دعوت کی ذمہ داری قبول کرنے کے سب سے زیادہ حقدار نوجوان ہیں  :  اصحاب کہف کی بابت اللہ تعالی نے کہا  ”انھم فتیة“  وہ چند نوجوان تھے جو اللہ پر ایمان لائے تھے ۔ اور ابراہیم علیہ السلام جب ان کے بتوں کو پاش پاش کرکے نکلے اور قوم نے بتو ں کواوندھے منہ گراہوا دیکھا تو پکار اٹھے ” سمعنا فتی یذکرھم یقال لہ ابراہیم “  ہم نے ایک نوجوان کو اپنے بتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا ہے جس کا نام ابراہیم ہے  جی ہاں !  کسی بھی تحریک کی کامیابی کے پیچھے اس کے نوجوانوںکا بڑا رول ہوتا ہے ،چنانچہ اسلام بھی اگر پوری دنیا میں پھیلا ہے تو نوجوانوں کے عزم وحوصلہ ان کی جواں مردی اور ان کے اعلی اخلاق کی بنیاد پر۔حضرت اسامہ بن زید ،زید بن ثابت ، مصعب بن عمیر،بلال حبشی اور سلمان فارسی نوجوان ہی تو تھے ۔ عقبہ بن نافع ،طار بن زیاد،موسی بن نصیر ،اور محمدبن قاسم نوجوان ہی تو تھے جنہوں نے تاریخ بنائی اور ایک ریکارڈ قائم کیا ۔
(3)  معاشرے سے سمجھوتہ کرنا مسلمان کی شان نہیں  کفروشرک سے اٹے سماج میں ابراہیم علیہ السلام نے آنکھیں کھولیں،باپ پروہت تھا،باپ نے اپنے بیٹے کے لیے اسی گدی کا خواب دیکھا رہا ہوگا،لیکن آپ اپنے سماج کو سدھارنے کا بیڑا اٹھایا  دعوت کا تین مرحلہ (1)  باپ کو دعوت  :   ابوجان !  آپ ایسی چیز کی عبادت کیوں کررہے ہیں جو نہ سنیں ، نہ دیکھیں اور نہ آپ کو کوئی فائدہ پہنچا سکیں ،،  ( مریم  41-48)   (2)  قوم کو دعوت  :   ماھذہ التماثیل التی انتم لھا عاکفون  یہ مورتیاں جن کے تم مجاور بنے بیٹھے ہو  .... کیا ہیں ۔ ان کا صرف یہی جواب تھا کہ  وجدنا آباءنا لھا عابدین  ہم نے اپنے باپ دادا کو انہیں کی پوجا کرتے ہوئے پا یا ....  اس لیے ہم بھی کررہے ہیں ۔  آج بھی جہالت اور شرک وبدعت میں پھنسے ہوئے مسلمانوں کو شرک وبدعت سے روکا جاتا ہے تو فورا جواب دیتے ہیں کہ ہم انہیں کس طرح ترک کردیں جبکہ ہمارے آباو اجداد بھی یہی کچھ کرتے آرہے ہیں ۔ آپ نے فرمایا :  لقد کنتم انتم وآباءکم فی ضلال مبین  تم اور تمہارے آباواجداد کھلی گمراہی میں تھے یعنی ہمارا اعتراض جو تم پر ہے وہی تمہارے اگلوں پر ہے ،ایک گمراہی میں تمہارے اگلے مبتلا ہوں اور تم بھی اس میں مبتلا ہوجا ؤ  تو وہ بھلائی بننے سے رہی ۔  پوجاریوں کی دوسری جماعت  وہ تھی جو ستاروں ، چاند اور سورج کی پوجا کرتی تھی ۔ آپ نے ان کو نہایت حکمت عملی اور منطقی انداز میں سمجھایا رات میں ستارہ کو نکلا ہوا دیکھا تو کہا کہ یہ میرا رب ہے لیکن جب ستارہ ڈوب گیا تو کہا  :  یہ میرا رب نہیں ہوسکتا ۔ کل ہوکر چاند کو نکلا دیکھا تو کہا یہ میرا رب ہے ،لیکن جب چاند بھی ڈوب گیا تو کہا کہ یہ میرا رب نہیں ہوسکتا ۔ صبح میں سورج کو نکلتا ہوا دیکھا تو کہا  :  یہ میرا رب ہے لیکن جب شام میں وہ بھی ڈوب گیا تو کہا  :  یہ بھی میرا رب نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ ابراہیم علیہ السلام اصل میں قوم کو بتانا چاہتے تھے کہ جو چھپتا ہو ظاہر ہوتا ہو، جو ڈوبتا ہو پھر طلوع ہوتا ہو ۔۔ وہ معبود کیسے ہوسکتا ہے  آنکھ والا تیری قدرت کا تماشہ دیکھے  دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے (3)  بادشاہ کودعوت   ((  رَبِّيَ الَذِي يُحْيِي ويُمِيتُ  ....  فَأْتِ بِهَا مِـــنَ الـمـَغْرِبِ  ... َ ))   [ البقرة :258].   ممکن تھا کہ ابراہیم ان کی ظاہر پرستی میںالجھ کرکہیں کہ یہ مارنا اور جلانا نہیں ہوا اوردلیل دینا شروع کردیں لیکن آپ نے اس سے بہتر طریقہ اپنایا جسے بلاغت کی اصطلاع میں افحام کہتے ہیں کہ ”جب تم ایسا کرسکتے ہو تو ایسا کرکے بتادو “سورج کو مغرب سے نکال کربتادو۔
(4)  داعی كفر كے  شب دیجور سے مایوس نہیں ہوتا بلکہ منصوبہ بندی کرتا ہے   مدعو کی عقل کو کھولنے کا ایک سنہرا انداز  : ابراہیم علیہ السلام جب باپ کواورپوری قوم کو سمجھانے سے عاجز آگئے تو دعوت کا ایک دوسرا اسلوب اپنایا،جس کی کیفیت یہ تھی کہ مندر کے سارے بتوں کو کلہاری سے پاش پاش کردیا اور بڑے بت کو چھوڑکراس کی گردن میں کلہاری لٹکادی ۔ مقصد غیرمسلموں کی عبادتگاہ کو منہدم کرنا نہیں  ( کیونکہ یہ جائز نہیں  )  بلکہ دعوت تھا ۔   (( أُفٍّ لَّكُمْ ولِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ أَفـَــلا تَعْقِلُونَ ))   نوٹ :   جب مدعو ہماری بات پر دھیان نہ دے رہاہوتو مایوس نہ ہوںبلکہ ابراہیم علیہ السلام کے جیسے دوسری کسی طرح کی پلاننگ کریں۔
( 5)  راہ حق کے سپاہیوں کی غیبی مدد ہوتی ہے   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object]
( 6)  آزمائش بقدرایمان  :   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object]
(7)  ہجرت مسنون عمل ہے   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object]
(8)  توریہ جائز ہے   انی سقیم  بل فعلہ کبیرھم ھذا ، ھذہ اختی
(9)  توکل اسباب کے منافی نہیں   ,[object Object],[object Object]
(10)  جو اللہ کی آزمائش میں کامیاب ہوتا ہے اس پر اللہ کا انعام ہوتا   ہے - ,[object Object],[object Object],[object Object]
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے معاشرتی سبق   ( 1)  اہل خانہ کی اصلاح پہلے ہونی چاہیے  :   ابراہیم علیہ السلام نے اپنے باپ سے دعوت کا آغاز کیا ۔ (( يَا أَبَتِ  ......))   (2)  اولاد دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے :  ( رب ھب لی من الصالحین  ) (  الحمد لله الذي وهب لي على الكبر إسماعيل وإسحاق إن ربي لسميع الدعاء  )  سورة إبراهيم  39 (4)  نيك بيوي کی اهميت :   اور  ناشکرگزار بیوی کو نیک والدین کے کہنے پر طلاق دینے کا جواز جیسا کہ اسماعیل علیہ السلام نے کیا -   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object]
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے اقتصادی سبق  :  انسانی زندگی کو سايكلوجی اور  Physiologi   دوچیزوں کی بیحد ضرورت ہوتی ہے،انہیں دونوں کی دعاکرتے ہوئے ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا  ( واذقال ابراہیم رب اجعل ہذا البلد آمنا وارزق اھلہ من الثمرات )   Physiologi   میں أکل وشرب اور لباس ورہائش گاہ جبکہ سائکلوجی میں امن وسکون داخل ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے اخلاقي سبق  :   ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object]
ابراہیم علیہ السلام سے متعلق مزيد چند مسائل (1)  سب سے پہلے آپ کو ہی لقب ملا ” ابوالضیفان (3)  ذبیح اسماعیل تھے اسحاق نہیں جیسا کہ عیسائیوں کا کہنا ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے کہا اذبح ابنک البکراو الوحید کہ اپنے پہلے بیٹے یا اکیلے بیٹے کو ذبح کرو۔ پھر قرآن میں بھی ذبح کے قصہ کے بعد ہی اسحاق کی بشارت کا ذکر آیا ہے۔ ابن قیم نے بیس وجوہات سے اسماعیل کو ذبیح ثابت کیا ہے  -   (2)  سب سے پہلے آپ نے ہی ختنہ کرایا  اختتن ابراہیم وھو ابن ثمانین بالقدوم   ( بخاری مسلم )   قدوم صحیح قول کے مطابق آلہ ہے جس سے ختنہ کیا تھا ۔
(4)  چھپکلی کومارنے کا حکم  :   بخاری ومسلم کی روایت ہے  :  اللہ کے رسول  صلى الله عليه وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ یہ ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھوک مارتی تھی ۔   ( 5 )  توریہ جائز ہے :   حدیث میں ہے  ( ان فی المعاریض لمندوحة عن الکذب )   یعنی اشارہ کنایہ سے بات کہہ دینے میں جھوٹ سے بچا ؤ  ہے ۔  ( انی سقیم )   یعنی دلی طورپر بتوں کو دیکھ کربیمار ہوں۔ ( بل فعلہ کبیرھم ھذا ...)   یعنی یہاں تحکمانہ انداز سے ان کی آنکھیں کھولنا مقصودتھا۔  ( ھذہ اختی  )   یعنی اسلام کے ناطے بہن ۔
(6)  خانہ کعبہ میں کسی بھی نبی کی میت مدفون نہیں ہے  :   مسجد حرام اور مکہ مکرمہ کی تاریخ پر تصنیف شدہ کتابوں مثلاً "  اخبارمکہ” ( عربی )  اور تاریخ مکہ  (  اردو )  وغیرہ میں جو یه  کہا  گیا هے که مسجد  حرام میں فلاں فلاں جگہ  ,  فلاں فلان انبیاء مدفون ہیں -  یہ سب قطعى بے ثبوت ہے - علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی معروف کتاب  " تحذیرالساجد عن اتخاذ القبورمساجد "   میں تحریرفرماتے ہیں :- ” حضرت اسماعیل علیہ السلام وغیرہ انبیاء کرام کے مسجد حرام میں مدفون ہونے کی بات کسی مرفوع حدیث سے ثابت نہیں ہے -  حدیث کی مستند کتابوں صحاح ستہ مسند احمد اورمعاجم طبرانی وغیرہ مشہور دواوین حدیث میں کسی میں اس کے متعلق کوئی حدیث وارد نہیں ہے – یہ بہت سے محقیقین کے نزدیک کسی حدیث کے ضعیف بلکہ موضوع ہونے کی علامت ہے“
آیات برائے مطالعہ دعوت إبراهيمي  الشعراء  26/69-89  مريم  19/41-50  الصافات  37/83-113  الأنبياء  21/51-73  سورة البقرة  2/258  بشارت اولاد :   الذاريات  51/24-34  تعمير كعبه  سورة  124-134)  بقرة  2/
ایک گذارش   پیارے بھائیو  !  اگر آپ کو اس مادہ سے کچھ فائدہ ہوسکا ہے توناچیز کو اپنی دعا ؤ ں میں نہ بھولیں اوردیگراحباب کو بھی ارسال کرکے فائدہ کے دائرہ کو وسیع کریں ۔  والسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ  آپ کا دینی بھائی

More Related Content

Viewers also liked

Sage Limited Case Study
Sage Limited Case StudySage Limited Case Study
Sage Limited Case StudyLinkedIn
 
APICon SF - Enterprise APIs With Ease
APICon SF - Enterprise APIs With EaseAPICon SF - Enterprise APIs With Ease
APICon SF - Enterprise APIs With EaseJason Swartz
 
Benidorm junio 2015..
Benidorm junio 2015..Benidorm junio 2015..
Benidorm junio 2015..charo bodega
 
Open University Case Study
Open University Case StudyOpen University Case Study
Open University Case StudyLinkedIn
 
Microsoft Case Study
Microsoft Case StudyMicrosoft Case Study
Microsoft Case StudyLinkedIn
 
T-QUAL Accreditation Case Study
T-QUAL Accreditation Case StudyT-QUAL Accreditation Case Study
T-QUAL Accreditation Case StudyLinkedIn
 
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1Piyatida Outama
 
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事Ya-Chung Vic Cheng
 
Quando anche il tuo capo è online
Quando anche il tuo capo è onlineQuando anche il tuo capo è online
Quando anche il tuo capo è onlineSara Maternini
 
The Social Bridge to the IT Committee
The Social Bridge to the IT CommitteeThe Social Bridge to the IT Committee
The Social Bridge to the IT CommitteeLinkedIn
 
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias Digitais
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias DigitaisSENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias Digitais
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias DigitaisLuciana Stabile Janini
 
HP Case Study
HP Case StudyHP Case Study
HP Case StudyLinkedIn
 
Viewers also liked (20)

ชีวะ ปี56
ชีวะ  ปี56ชีวะ  ปี56
ชีวะ ปี56
 
Sage Limited Case Study
Sage Limited Case StudySage Limited Case Study
Sage Limited Case Study
 
APICon SF - Enterprise APIs With Ease
APICon SF - Enterprise APIs With EaseAPICon SF - Enterprise APIs With Ease
APICon SF - Enterprise APIs With Ease
 
Siamo tutt* digitali
Siamo tutt* digitaliSiamo tutt* digitali
Siamo tutt* digitali
 
Benidorm junio 2015..
Benidorm junio 2015..Benidorm junio 2015..
Benidorm junio 2015..
 
Ríos mares..
Ríos mares..Ríos mares..
Ríos mares..
 
Fundamentos tie maría sánchez rubio
Fundamentos tie maría sánchez rubioFundamentos tie maría sánchez rubio
Fundamentos tie maría sánchez rubio
 
Open University Case Study
Open University Case StudyOpen University Case Study
Open University Case Study
 
Mat_Lab
Mat_LabMat_Lab
Mat_Lab
 
Microsoft Case Study
Microsoft Case StudyMicrosoft Case Study
Microsoft Case Study
 
T-QUAL Accreditation Case Study
T-QUAL Accreditation Case StudyT-QUAL Accreditation Case Study
T-QUAL Accreditation Case Study
 
Copa de 1962
Copa de 1962Copa de 1962
Copa de 1962
 
Recursos Humanos
Recursos HumanosRecursos Humanos
Recursos Humanos
 
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1
สุขศึกษา ศิลปะ-การงานอาชีพฯ1
 
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事
那些「以使用者為中心」 沒有告訴我的故事
 
Quando anche il tuo capo è online
Quando anche il tuo capo è onlineQuando anche il tuo capo è online
Quando anche il tuo capo è online
 
Uma boa notícia camade de ozônio
Uma boa notícia camade de ozônioUma boa notícia camade de ozônio
Uma boa notícia camade de ozônio
 
The Social Bridge to the IT Committee
The Social Bridge to the IT CommitteeThe Social Bridge to the IT Committee
The Social Bridge to the IT Committee
 
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias Digitais
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias DigitaisSENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias Digitais
SENAC - Workshop: Ferramentas Gratuitas para Mídias Digitais
 
HP Case Study
HP Case StudyHP Case Study
HP Case Study
 
Similar to Ibraheem

islamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxislamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxAstroBot1
 
Seerah of Muhammad (PBUM)
Seerah of Muhammad (PBUM)Seerah of Muhammad (PBUM)
Seerah of Muhammad (PBUM)Tuba Ashfaq
 
Marriage presentation for Sisters
Marriage presentation for SistersMarriage presentation for Sisters
Marriage presentation for Sisterssaizzle
 
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمEngr
 
Terminologies of Tassawuf wo Salook
Terminologies of Tassawuf wo SalookTerminologies of Tassawuf wo Salook
Terminologies of Tassawuf wo SalookShaikh Aamer
 
Similar to Ibraheem (7)

islamic civilization.pptx
islamic civilization.pptxislamic civilization.pptx
islamic civilization.pptx
 
Seerah of Muhammad (PBUM)
Seerah of Muhammad (PBUM)Seerah of Muhammad (PBUM)
Seerah of Muhammad (PBUM)
 
Para 15
Para 15Para 15
Para 15
 
Marriage presentation for Sisters
Marriage presentation for SistersMarriage presentation for Sisters
Marriage presentation for Sisters
 
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
 
Para 12
Para 12Para 12
Para 12
 
Terminologies of Tassawuf wo Salook
Terminologies of Tassawuf wo SalookTerminologies of Tassawuf wo Salook
Terminologies of Tassawuf wo Salook
 
More from Teacher

నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavankaనెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavankaTeacher
 
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isనిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isTeacher
 
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeTeacher
 
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeమానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeTeacher
 
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...Teacher
 
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadanరమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for RamadanTeacher
 
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Merajఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra MerajTeacher
 
parents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfparents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfTeacher
 
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTen things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTeacher
 
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfThe value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfTeacher
 
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdfلا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdfTeacher
 
leader and meneger telugu
leader and meneger  teluguleader and meneger  telugu
leader and meneger teluguTeacher
 
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...Teacher
 
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...Teacher
 
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...Teacher
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం Teacher
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptxదుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptxTeacher
 
india today .pptx
india today .pptxindia today .pptx
india today .pptxTeacher
 
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine Teacher
 
నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka Teacher
 
More from Teacher (20)

నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavankaనెలవంక -  Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
నెలవంక - Telugu Magazine Ramadan -nelavanka
 
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God isనిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
నిజ దైవమెవరో తెలుసుకో - Know who the real God is
 
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wifeఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
ఇంటికి దీపం ఉత్తమ ఇల్లాలు - A lamp for the house Best wife
 
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human lifeమానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
మానవ జీవిత లక్ష్యం -الهدف من الحياة - The purpose of human life
 
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు  / Peculiarities of Prophet Mu...
ప్రవక్త ముహమ్మద్ (స) వారి సముదాయపు ప్రత్యేకతలు / Peculiarities of Prophet Mu...
 
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadanరమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
రమదాన్ సన్నాహం ఎందుకు, ఎలా / Why and how to prepare for Ramadan
 
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Merajఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
ఇస్రా మేరాజ్‌ నేర్పిన పాఠం - A lesson taught by Isra Meraj
 
parents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdfparents with children - telugu .pdf
parents with children - telugu .pdf
 
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdfTen things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
Ten things that could change your life - Arabic and telugu .pdf
 
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdfThe value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
The value of experience - telugu అనుభవం విలువ.pdf
 
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdfلا تحزن  - Don't  be sad - telugu and english.pdf
لا تحزن - Don't be sad - telugu and english.pdf
 
leader and meneger telugu
leader and meneger  teluguleader and meneger  telugu
leader and meneger telugu
 
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం   / Islam is a compassionate...
الاسلام دين الرحمة ) تلغو / ఇస్లాం కారుణ్య ధర్మం / Islam is a compassionate...
 
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం  / Introducti...
تعريف مبسط عن صحاح ستة ) تلغو / సుప్రసిద్ధ హదీసు గ్రంథాల పరిచయం / Introducti...
 
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...العواقب في طريق النجاح - تلغو  / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
العواقب في طريق النجاح - تلغو / విజయానికి అవరోధాలు పన్నెండు / There are twel...
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం
 
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptxదుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం /  necklace of  Duaa  for children.pptx
దుఆల మణిహారం పిల్లల కోసం / necklace of Duaa for children.pptx
 
india today .pptx
india today .pptxindia today .pptx
india today .pptx
 
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
nelavanka jan -march 2023 monthly magazaine
 
నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka నెలవంక 2022 / Nelavanka
నెలవంక 2022 / Nelavanka
 
Ibraheem

  • 1. ابراہیم علیہ السلام کی زندگی ميں همار ليے سبق
  • 2. ابراہیم علیہ السلام ک ا بچپن ( ولقد آتينا إبراهيم رشده من قبل )
  • 3. اہراہیم علیہ السلام عراق کے شہر بابل میں تقریباً 1999 قبل مسیح آزرنامی بت پرست کے گھر پیدا ہوئے ،قوم بتوں اور شمس وقمر کی پوجا کرتی تھی،لوگوں نے نمرود بن کنعان بادشاہ وقت کو بھی الوہیت کا درجہ دے رکھا تھا ، باپ بت گری اور بت فروشی کرتا تھا - کبھی کبھی ابراہیم علیہ السلام کو بھی بیچنے کے لیے دیتا،آپ اسے اٹھاکر بازار لاتے اور اعلان کرتے ”ہے کوئی جو ان بتوں کو خریدے جو اسے نقصان ہی پہنچائ ي ں گے نفع نہیں پہنچا سکتے “ چنانچہ کوئی خریدنے نہیں آتا۔ کبھی،کبھی پانی میں اس کا منہ ڈبوتے اور کہتے ”پانی پی لو، پانی پی لو “
  • 4. ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے سبق کیوں؟ (1) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ابراہیم علیہ السلام کی زندگی میں جو پیغام ہے کسی دوسرے نبی کی زندگی میں نہیں ( وابراہیم الذی وفی ) ( اذابتلی ابراہیم ربہ بکلمات فاتمھن ) اس لیے کہ وہ” خلیل اللہ“ ”انسانوں کے امام “ ”بانی حنیفیت “ پانچ ”اولوالعزم من الرسل “میں سے ایک ہیں جن کی ذریت سے ہی بعد کے سارے انبیاءآئے ۔ جن کو اسوہ بنانے کا حکم اللہ پاک نے اپنے نبی کو دیا ثم اوحینا الیک ان اتبع ملة ابراہیم حنیفا ۔ پھر ہم نے آپ کی طرف وحی بھجی کہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت حنیفیت کی تابعداری کریں پھر اللہ پاک نے ہمارے لیے ان کی زندگی کو اسوہ اور نمونہ بنایا قد کانت لکم اسوہ حسنة فی ابراہیم والذین معہ کہ تمہارے لیے ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ساتھ جولوگ تھے ان کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے ۔ بلکہ اللہ پاک نے یہاں تک فرمایاومن یرغب عن ملة ابراہیم الا من سفہ نفسہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت سے وہی اعراض کرسکتا ہے جو بیوقوف ہو۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک نے ان کی بہت ساری یادوں کو امت مسلمہ کے لیے تازہ رکھا ۔ چنانچہ آج کعبہ ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، مقام ابراہیم ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، حج ان کی یاد تازہ کرتا ہے ، قربانی ان کی یاد تازہ کرتی ہے ، صفا ومردہ کی سعی ان کی یاد تازہ کرتی ہے ، آب زمزم ان کی یاد تازہ کرتا ہے ،جمرات کو کنکریاں مارنا ان کی یاد تازہ کرتا ہے ۔ (2) آج ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں لگتا ہے کہ وہی ابراہیمی دور ایک بار پھر لوٹ کر آگیا ہے ،بت پرستی، شمس پرستی ،قمرپرستی،قبرپرستی ، رجال پرستی اور نہ جانے کون کون سی پرستیاں انسانی سماج میں رائج ہیں، اس پر مستزاد یہ کہ کفر کی طاقتیں اسلام واہل اسلام کو نابود کرنے کے لیے گویا ادھار کھائی بیٹھی ہیں ۔ ایسے پرآشوب دور میں سنت ابراھیمی سے سبق حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ (3 ) ہم اس آخری شریعت کے علمبردار ہیں جس کے علاوہ قیامت تک کوئی شریعت مقبول نہیں اور اس کی تبلیغ کی ذمہ داری اب انبیاء پر نہیں رہی کیونکہ نبوت کا دروازہ بند ہوچکاہے ، ہر مسلمان پر ہے ( بلغوا عنی ولو آیة )
  • 5.
  • 6. (2) دعوت کی ذمہ داری قبول کرنے کے سب سے زیادہ حقدار نوجوان ہیں : دعوت کی ذمہ داری قبول کرنے کے سب سے زیادہ حقدار نوجوان ہیں : اصحاب کہف کی بابت اللہ تعالی نے کہا ”انھم فتیة“ وہ چند نوجوان تھے جو اللہ پر ایمان لائے تھے ۔ اور ابراہیم علیہ السلام جب ان کے بتوں کو پاش پاش کرکے نکلے اور قوم نے بتو ں کواوندھے منہ گراہوا دیکھا تو پکار اٹھے ” سمعنا فتی یذکرھم یقال لہ ابراہیم “ ہم نے ایک نوجوان کو اپنے بتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا ہے جس کا نام ابراہیم ہے جی ہاں ! کسی بھی تحریک کی کامیابی کے پیچھے اس کے نوجوانوںکا بڑا رول ہوتا ہے ،چنانچہ اسلام بھی اگر پوری دنیا میں پھیلا ہے تو نوجوانوں کے عزم وحوصلہ ان کی جواں مردی اور ان کے اعلی اخلاق کی بنیاد پر۔حضرت اسامہ بن زید ،زید بن ثابت ، مصعب بن عمیر،بلال حبشی اور سلمان فارسی نوجوان ہی تو تھے ۔ عقبہ بن نافع ،طار بن زیاد،موسی بن نصیر ،اور محمدبن قاسم نوجوان ہی تو تھے جنہوں نے تاریخ بنائی اور ایک ریکارڈ قائم کیا ۔
  • 7. (3) معاشرے سے سمجھوتہ کرنا مسلمان کی شان نہیں کفروشرک سے اٹے سماج میں ابراہیم علیہ السلام نے آنکھیں کھولیں،باپ پروہت تھا،باپ نے اپنے بیٹے کے لیے اسی گدی کا خواب دیکھا رہا ہوگا،لیکن آپ اپنے سماج کو سدھارنے کا بیڑا اٹھایا دعوت کا تین مرحلہ (1) باپ کو دعوت : ابوجان ! آپ ایسی چیز کی عبادت کیوں کررہے ہیں جو نہ سنیں ، نہ دیکھیں اور نہ آپ کو کوئی فائدہ پہنچا سکیں ،، ( مریم 41-48) (2) قوم کو دعوت : ماھذہ التماثیل التی انتم لھا عاکفون یہ مورتیاں جن کے تم مجاور بنے بیٹھے ہو .... کیا ہیں ۔ ان کا صرف یہی جواب تھا کہ وجدنا آباءنا لھا عابدین ہم نے اپنے باپ دادا کو انہیں کی پوجا کرتے ہوئے پا یا .... اس لیے ہم بھی کررہے ہیں ۔ آج بھی جہالت اور شرک وبدعت میں پھنسے ہوئے مسلمانوں کو شرک وبدعت سے روکا جاتا ہے تو فورا جواب دیتے ہیں کہ ہم انہیں کس طرح ترک کردیں جبکہ ہمارے آباو اجداد بھی یہی کچھ کرتے آرہے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : لقد کنتم انتم وآباءکم فی ضلال مبین تم اور تمہارے آباواجداد کھلی گمراہی میں تھے یعنی ہمارا اعتراض جو تم پر ہے وہی تمہارے اگلوں پر ہے ،ایک گمراہی میں تمہارے اگلے مبتلا ہوں اور تم بھی اس میں مبتلا ہوجا ؤ تو وہ بھلائی بننے سے رہی ۔ پوجاریوں کی دوسری جماعت وہ تھی جو ستاروں ، چاند اور سورج کی پوجا کرتی تھی ۔ آپ نے ان کو نہایت حکمت عملی اور منطقی انداز میں سمجھایا رات میں ستارہ کو نکلا ہوا دیکھا تو کہا کہ یہ میرا رب ہے لیکن جب ستارہ ڈوب گیا تو کہا : یہ میرا رب نہیں ہوسکتا ۔ کل ہوکر چاند کو نکلا دیکھا تو کہا یہ میرا رب ہے ،لیکن جب چاند بھی ڈوب گیا تو کہا کہ یہ میرا رب نہیں ہوسکتا ۔ صبح میں سورج کو نکلتا ہوا دیکھا تو کہا : یہ میرا رب ہے لیکن جب شام میں وہ بھی ڈوب گیا تو کہا : یہ بھی میرا رب نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ ابراہیم علیہ السلام اصل میں قوم کو بتانا چاہتے تھے کہ جو چھپتا ہو ظاہر ہوتا ہو، جو ڈوبتا ہو پھر طلوع ہوتا ہو ۔۔ وہ معبود کیسے ہوسکتا ہے آنکھ والا تیری قدرت کا تماشہ دیکھے دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے (3) بادشاہ کودعوت (( رَبِّيَ الَذِي يُحْيِي ويُمِيتُ .... فَأْتِ بِهَا مِـــنَ الـمـَغْرِبِ ... َ )) [ البقرة :258]. ممکن تھا کہ ابراہیم ان کی ظاہر پرستی میںالجھ کرکہیں کہ یہ مارنا اور جلانا نہیں ہوا اوردلیل دینا شروع کردیں لیکن آپ نے اس سے بہتر طریقہ اپنایا جسے بلاغت کی اصطلاع میں افحام کہتے ہیں کہ ”جب تم ایسا کرسکتے ہو تو ایسا کرکے بتادو “سورج کو مغرب سے نکال کربتادو۔
  • 8. (4) داعی كفر كے شب دیجور سے مایوس نہیں ہوتا بلکہ منصوبہ بندی کرتا ہے مدعو کی عقل کو کھولنے کا ایک سنہرا انداز : ابراہیم علیہ السلام جب باپ کواورپوری قوم کو سمجھانے سے عاجز آگئے تو دعوت کا ایک دوسرا اسلوب اپنایا،جس کی کیفیت یہ تھی کہ مندر کے سارے بتوں کو کلہاری سے پاش پاش کردیا اور بڑے بت کو چھوڑکراس کی گردن میں کلہاری لٹکادی ۔ مقصد غیرمسلموں کی عبادتگاہ کو منہدم کرنا نہیں ( کیونکہ یہ جائز نہیں ) بلکہ دعوت تھا ۔ (( أُفٍّ لَّكُمْ ولِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ أَفـَــلا تَعْقِلُونَ )) نوٹ : جب مدعو ہماری بات پر دھیان نہ دے رہاہوتو مایوس نہ ہوںبلکہ ابراہیم علیہ السلام کے جیسے دوسری کسی طرح کی پلاننگ کریں۔
  • 9.
  • 10.
  • 11.
  • 12. (8) توریہ جائز ہے انی سقیم بل فعلہ کبیرھم ھذا ، ھذہ اختی
  • 13.
  • 14.
  • 15.
  • 16. ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے اقتصادی سبق : انسانی زندگی کو سايكلوجی اور Physiologi دوچیزوں کی بیحد ضرورت ہوتی ہے،انہیں دونوں کی دعاکرتے ہوئے ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا ( واذقال ابراہیم رب اجعل ہذا البلد آمنا وارزق اھلہ من الثمرات ) Physiologi میں أکل وشرب اور لباس ورہائش گاہ جبکہ سائکلوجی میں امن وسکون داخل ہے۔
  • 17.
  • 18. ابراہیم علیہ السلام سے متعلق مزيد چند مسائل (1) سب سے پہلے آپ کو ہی لقب ملا ” ابوالضیفان (3) ذبیح اسماعیل تھے اسحاق نہیں جیسا کہ عیسائیوں کا کہنا ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے کہا اذبح ابنک البکراو الوحید کہ اپنے پہلے بیٹے یا اکیلے بیٹے کو ذبح کرو۔ پھر قرآن میں بھی ذبح کے قصہ کے بعد ہی اسحاق کی بشارت کا ذکر آیا ہے۔ ابن قیم نے بیس وجوہات سے اسماعیل کو ذبیح ثابت کیا ہے - (2) سب سے پہلے آپ نے ہی ختنہ کرایا اختتن ابراہیم وھو ابن ثمانین بالقدوم ( بخاری مسلم ) قدوم صحیح قول کے مطابق آلہ ہے جس سے ختنہ کیا تھا ۔
  • 19. (4) چھپکلی کومارنے کا حکم : بخاری ومسلم کی روایت ہے : اللہ کے رسول صلى الله عليه وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ یہ ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھوک مارتی تھی ۔ ( 5 ) توریہ جائز ہے : حدیث میں ہے ( ان فی المعاریض لمندوحة عن الکذب ) یعنی اشارہ کنایہ سے بات کہہ دینے میں جھوٹ سے بچا ؤ ہے ۔ ( انی سقیم ) یعنی دلی طورپر بتوں کو دیکھ کربیمار ہوں۔ ( بل فعلہ کبیرھم ھذا ...) یعنی یہاں تحکمانہ انداز سے ان کی آنکھیں کھولنا مقصودتھا۔ ( ھذہ اختی ) یعنی اسلام کے ناطے بہن ۔
  • 20. (6) خانہ کعبہ میں کسی بھی نبی کی میت مدفون نہیں ہے : مسجد حرام اور مکہ مکرمہ کی تاریخ پر تصنیف شدہ کتابوں مثلاً " اخبارمکہ” ( عربی ) اور تاریخ مکہ ( اردو ) وغیرہ میں جو یه کہا گیا هے که مسجد حرام میں فلاں فلاں جگہ , فلاں فلان انبیاء مدفون ہیں - یہ سب قطعى بے ثبوت ہے - علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی معروف کتاب " تحذیرالساجد عن اتخاذ القبورمساجد " میں تحریرفرماتے ہیں :- ” حضرت اسماعیل علیہ السلام وغیرہ انبیاء کرام کے مسجد حرام میں مدفون ہونے کی بات کسی مرفوع حدیث سے ثابت نہیں ہے - حدیث کی مستند کتابوں صحاح ستہ مسند احمد اورمعاجم طبرانی وغیرہ مشہور دواوین حدیث میں کسی میں اس کے متعلق کوئی حدیث وارد نہیں ہے – یہ بہت سے محقیقین کے نزدیک کسی حدیث کے ضعیف بلکہ موضوع ہونے کی علامت ہے“
  • 21. آیات برائے مطالعہ دعوت إبراهيمي الشعراء 26/69-89 مريم 19/41-50 الصافات 37/83-113 الأنبياء 21/51-73 سورة البقرة 2/258 بشارت اولاد : الذاريات 51/24-34 تعمير كعبه سورة 124-134) بقرة 2/
  • 22. ایک گذارش پیارے بھائیو ! اگر آپ کو اس مادہ سے کچھ فائدہ ہوسکا ہے توناچیز کو اپنی دعا ؤ ں میں نہ بھولیں اوردیگراحباب کو بھی ارسال کرکے فائدہ کے دائرہ کو وسیع کریں ۔ والسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آپ کا دینی بھائی